اللہ رب العزت نے انسانوں اور جنوں کو اس لیے پیدا فرمایا ہے کہ وہ اس کی عبادت کریں۔عبادت کے معنی محض چیز ظاہری اعمال و مراسم ہی تک محدود نہیں بلکہ اپنی پوری زندگی کو خدا کے احکامات کے مطابق بسر کرنا عبادت ہے۔لہذا ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنی زندگی کے ہر معاملے میں خدا کی مرضی معلوم کریں۔اس سلسلہ میں ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ اگر کوئی یہ نہ جانتا ہو کہ خدا کا حکم کیا ہے تو اسے ’اہل الذکر‘ یعنی علمائے کتاب وسنت سے معلوم کر لینا چاہیے ۔شرعی اصطلاح میں اسی کو استفتاء و افتاء سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔فی زمانہ جب کہ دین سے لا علمی اور جہالت کا دور دورہ ہے ،یہ ضروری ہو گیا ہے ک علمائے حق سے شرعی رہنمائی حاصل کی جائے۔زیر نظر فتاویٰ بھی اس سلسلے کی ایک کڑی ہے جس میں زندگی کے مختلف گوشوں سے متعلق مسائل کا حل پیش کیا گیا ہے ۔اس کی امتیازی خوبی یہ ہے کہ سوالات کا جواب کسی خاص فقہی مکتب فکر کی روشنی میں نہیں بلکہ خالصتاً کتاب وسنت کی روشنی میں دیا گیا ہے ۔نیز جدید مسائل خصوصاً معاشی مسائل پر بھی رہنمائی موجود ہے۔ہر مسلمان کو لازماً اس کتاب کا مطالعہ کرنا چاہیے تاکہ وہ قرآن وحدیث کے مطابق اپنی زندگی بسر کر سکے۔
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
فہرست مضامین [فتاویٰ اصحاب الحدیث](جلد اوّل) |
|
|
حرف اوّل |
|
|
سوال و جواب کی اہمیت |
|
6 |
کثرت سوال کی مذمت |
|
7 |
سوالات کی ممنوع صورتیں |
|
9 |
دینی مسائل میں اسوہ رسولﷺ |
|
11 |
فتاویٰ اصحاب الحدیث کا منہج |
|
12 |
فتاویٰ اصحاب الحدیث کا تعارف و پس منظر |
|
12 |
توحید و عقیدہ |
|
|
عقیدہ کا معنی و مفہوم |
|
26 |
کیا عرش پر کلمہ طیبہ لکھا ہوا ہے؟ |
|
27 |
وسیلہ کامعنی و مفہوم اور اقسام |
|
27 |
طاغوت کسے کہتے ہیں؟ اس کی مختلف صورتیں اور محفوظ رہنےکا طریقہ |
|
28 |
’’مولانا‘‘ کہنےکی شرعی حیثیت |
|
29 |
غیر اللہ مشکل کشا، غوث، داتا کیوں نہیں؟ ایک مغالطٰے کاازالہ |
|
31 |
فرقہ بازی کیا ہے؟ |
|
34 |
فتنہ تکفیر اور اصول تکفیر |
|
36 |
تقویۃ الایمان میں کیوں لکھا ہے کہ آپﷺ بھی مرکر مٹی ہوجانے والے ہیں؟ |
|
40 |
حدیث’’لولاک‘‘ (اگر آپ نہ ہوتے تو میں کائنات کو پیدا ہی نہ کرتا) کی تحقیق |
|
41 |
رسول اللہﷺ کے موئے مبارک دیگر آثار کی مستند تاریخ او ران سے تبرک لینے کی شرعی حیثیت |
|
42 |
کیا آپﷺ نے کسی کو بددعا دی؟ |
|
48 |
حدیث’’میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ‘‘ کی تحقیق |
|
49 |
رسول اللہ ﷺ کی قبر مبارک کی زیارت سے متعلقہ احادیث کی تحقیق |
|
50 |
رسول اللہ ﷺ کی طرف غلط بات منسوب کرنا |
|
53 |
کیا بیت اللہ میں واقعہ 360 بت نصب تھے؟ |
|
53 |
قرب قیامت حضرت عیسیٰ کی آمد کس حیثیت سے ہوگی؟ |
|
54 |
نزول عیسیٰ او رنزول مہدی کے بارے میں بعض توضیحات |
|
54 |
عقیدہ حیات مسیح و نزول مسیح کے دلائل |
|
56 |
عقیدہ ختم نبوت، کفار سے تعلقات کی اقسام اور مرزائیوں سے میل جول کے احکام |
|
57 |
بندر اور خنزیر کس قوم کو بنایا گیا؟ کیا چیونٹیوں کومارنا جائز ہے؟ |
|
60 |
کیا ﷺ اور ؓکی بجائے صلعم اور ؓ لکھنا جائز ہے؟ |
|
62 |
کورس میں داخلہ کی خاطر اپنے آپ کو احمدی ظاہرکرنا |
|
63 |
طہارت و وضوء |
|
|
جرابوں پر مسح کی شرعی حیثیت |
|
66 |
کیا مسح کرنے کے بعد جرابیں اتارنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ |
|
66 |
کیاپھٹی پرانی جرابوں پر مسح کرنا جائز ہے؟ |
|
66 |
کیا آشوب چشم کی وجہ سے بہنے والےقطروں سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ |
|
67 |
استحاضہ (مخصوص ایام ماہواری کے علاوہ دیگر ایام میں خون آنے) کے احکام ومسائل |
|
68 |
وضو کے بعد درود کس حالت میں پڑھنا چاہیے؟ |
|
70 |
کیا خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ |
|
70 |
غسل جنابت کے وضو سے نماز کا حکم اور زیر ناف بالوں کی صفائی اور اس کی مدت |
|
70 |
کپڑوں کو شیر خوار بچے کا پیشاب لگ جاوے تو کیا حکم ہے؟ |
|
71 |
سورۃ مائدہ میں آیت وضو کے نزول سے پہلے وضو کیسے کیاجاتاتھا؟ |
|
71 |
باربار پیشاب آنے، ریح خارج ہونے اور پیشاب کے بعد قطرے آنےکے احکام |
|
72 |
اذان و نماز |
|
|
اوقات نماز کی تفصیل |
|
74 |
سرکاری جگہ میں غیر قانونی مسجدکی تعمیر اور اس میں نماز کا حکم |
|
76 |
پبلک مقامات پر غیر قانونی مساجد و مدارس کی تعمیر اور ان میں نماز کی شرعی حیثیت |
|
76 |
وقف کا معنی و مفہوم اور شرائط، صرف زبانی وقف کی حیثیت نیز وقف شدہ زمین پر تصرفات کی شرعی حیثیت اور ایک تنازعہ کا حل۔ |
|
77 |
کیا مسجد کاوقف عام ہونا ضروری ہے ؟ ایک تنازعہ کا حل |
|
78 |
مسجد کو دوسری جگہ منتقل کرنے اور مسجد کی جگہ پر دکان تعمیر کرنے کا حکم |
|
80 |
مسجد کے منبر کی جب ضرورت نہ رہے تو اس کا مصرف کیا ہے؟ |
|
80 |
قبرستان کے قریب مسجد میں نماز ادا کرنا کیسا ہے؟ |
|
80 |
مساجد کو منقش کرنے او ربلند و بالا مینار پر زرکثیر صرف کرنے کی شرعی حیثیت |
|
80 |
کیا مساجد میں نقش و نگار کرنا جائز ہے؟ |
|
82 |
اذان فجر میں’’الصلوٰۃ خیر من النوم‘‘ کہنے کی دلیل نیز خرگوش کی حلّت کا ثبوت |
|
83 |
’’الصلوٰۃ خیر من النوم‘‘ کے الفاظ فجر کی پہلی اذان میں کہےجائیں یا دوسری میں؟ |
|
84 |
جن بھوت یامصائب کے ازالہ کے لیےاذانیں دینے اور آیت الکرسی پڑھنے کا حکم |
|
85 |
دوہری اذان کاطریقہ |
|
87 |
مسجد میں گمشدہ بچوں کے اعلان کی شرعی حیثیت اور لفظ ’’ضالہ‘‘ کی تحقیق |
|
88 |
کیا مسجد میں گمشدہ بچے دیگر اشیاء یا وفات و جنازہ کا اعلان جائز ہے؟ |
|
90 |
اذان کے بعد سپیکر میں درود ابراہیمی پڑھنے کی شرعی حیثیت |
|
90 |
فتنہ تصویر،عصر حاضر میں تصاویر کے جواز کی استثنائی صورتیں اور مسجد میں باتصویر پوسٹر کا حکم |
|
91 |
دوران نماز ’’سترہ‘‘ کا حکم کیا مسجد کے اندر بھی اس کااہتمام کرنا چاہیے؟ |
|
93 |
دوران جماعت جب پہلی صف مکمل ہوچکی ہو تو بعد میں آنے والا نماز کیاکرے؟ |
|
99 |
دوران جماعت صبح کی سنتیں ادا کرنا |
|
101 |
انفرادی نماز فجر ادا کرنے کے بعد جماعت ثانیہ میں شمولیت کا حکم |
|
102 |
مقتدی کو دوران جماعت نماز میں کس طرح شامل ہونا چاہیے؟ نیز وعدہ خلافی کرنے والے امام کے پیچھےنماز کاحکم |
|
103 |
نماز کے لیے زبان سے نیت کرنا |
|
103 |
دوران جماعت صف میں پیدا ہونے والا خلاء کیسے پُر کیا جائے؟ |
|
103 |
دعائے استفتاح ’’سبحانک اللھم وبحمدک‘‘ کی تحقیق و تخریج |
|
104 |
کیاپہلی رکعت کے علاوہ بھی ثناء پڑھی جاسکتی ہے؟ نیز بعد میں شامل ہونے والے کے لیے ثناء کا حکم |
|
105 |
کیاوالدین کیاطاعت میں رفع الیدین ترک کیاجاسکتا ہے؟ |
|
105 |
کیا رفع الیدین منسوخ ہے؟ |
|
106 |
دوران جماعت بعض آیات کا بآواز بلند جواب دینے کا حکم |
|
107 |
نماز میں ’’بسم اللہ‘‘ سراً پڑھی جائے یا جہراً؟ |
|
110 |
کیا نماز میں قرأت ختم کرتے ہوئےمضمون کا خیال رکھنا ضروری ہے؟ |
|
111 |
کیانماز میں قرأت کرتے ہوئے سورتوں کی ترتیب کاخیال رکھنا ضروریہے؟ |
|
112 |
دوران نماز سورتوں کی ترتیب اور آخری دو رکعتوں میں فاتحہ کے علاوہ قرأت کا حکم |
|
112 |
ظہر اور عصر کی نماز میں سری قرأت کی کیا حکمت ہے؟ |
|
113 |
نوافل میں قرآن مجید سے دیکھ کر پڑھنے کا حکم، نیز سورہ ملک اور سجدہ سونے سے پہلے نوافل میں پڑھنا کیسا ہے؟ |
|
113 |
کیا نماز باجماعت میں شمولیت کے لیے ہاتھ باندھنا ضروری ہے؟ |
|
114 |
مدرک رکوع کی رکعت کا حکم |
|
114 |
مقتدی کو ’’سمع اللہ لمن حمدہ‘‘ کہنا چاہیے یا صرف ’’ربنا ولک الحمد‘‘ کافی ہے |
|
115 |
نماز میں ہاتھوں کے سہارے اٹھنا چاہیے یا مٹھی بند کرکے یا سیدھے تیر کی طرح |
|
115 |
تشہد میں انگلی کو کب حرکت دینی چاہیئے؟ کلمہ شہادت پر انگلی کو حرکت دینے کی دلیل |
|
116 |
تشہد میں انگشت شہادت کو حرکت دینے کی تحقیق |
|
118 |
درود کاطریقہ اور الفاظ |
|
121 |
کون سا درو د پڑھنا چاہیے |
|
121 |
فرض نماز کے بعد انفرادی و اجتماعی دعا؟ نماز پنجگانہ کی فرض رکعات اور سنتوں کی تفصیل |
|
122 |
تسبیحات دائیں ہاتھ پر کی جائیں یا بائیں پر |
|
123 |
ننگے سر نماز پڑھنا غی راہل حدیث کی اقتداء میں نماز؟ |
|
124 |
اگر امام اونچا کھڑا ہو اور مقتدی نیچے ہو تو کیا نماز ہوجائے گی؟ |
|
124 |
کیا حنفی مقلد کے پیچھے نماز ادا کرنا جائز ہے؟ |
|
125 |
فاسق و فاجر امام کے پیچھے نماز کا حکم |
|
125 |
بدکردار اور بدعقیدہ امام کے پیچھے نماز کا حکم |
|
126 |
کیاسیاہ خضاب لگانے والے امام کی اقتداء میں نماز ہوجاتی ہے؟ |
|
126 |
کیا گھر میں مرد خواتین کی جماعت کراسکتا ہے؟ |
|
127 |
نابالغ بچے کی امامت |
|
127 |
کیا عورت نماز تراویح کی جماعت کراسکتی ہے؟ |
|
128 |
اگر امام سے دوران نماز سجدہ رہ جائے تو؟ |
|
129 |
مسجد کی چھت پر رہائش کا حکم |
|
129 |
فرض نمازوں کے نوافل اور سنتیں |
|
130 |
نماز عشاء کی کل رکعات سترہ ہے یا سات |
|
130 |
بلا عذر جمع بین الصلوٰۃ تین کا حکم، بوجہ بارش نمازیں جمع کرنا جمع کی صورت میں سنتوں کا حکم |
|
131 |
جمع بین الصلوٰتین کی صورت میں دوسری نماز کے لیے اذان |
|
132 |
دکان پر نماز ادا کرنا نیز عادتاً نمازیں جمع کرنا |
|
132 |
نمازیں جمع کرنے کی صورت میں مؤکدہ سنتوں کا حکم |
|
133 |
مساجد میں قبلہ کی دیوار پر گیس ہیٹر نصب کرنے اور اس کے سامنے نماز کا حکم |
|
134 |
روزقیامت نماز کے حساب میں ناکامی کے بعد حساب آگے چلے گا یا نہیں |
|
134 |
کیا دوران نماز سوئے ہوئے آدمی کو دوسرا آدمی بیدار کرسکتا ہے؟ |
|
135 |
کیا شلوار ٹخنوں سے اوپر رکھنے کا حکم صرف نماز کے لیے ہے؟ |
|
135 |
ننگے سر نماز کا حکم |
|
135 |
ننگے سرنماز افضل ہے یا سر ڈھانپ کر |
|
136 |
بے نماز عورت سے نکاح، اس کے تیار کردہ کھانے کا حکم، نیز بے نماز کے ذبیحہ کی حیثیت |
|
138 |
نماز قصر کی مسافت، مدت، سفر میں پوری نماز پڑھنا نیز اگر متعددں شہروں میں ذاتی جائیداد ہے تو وہاں نماز قصر کا حکم |
|
138 |
بوجہ ملازمت یا تجارت روزانہ سفر کی صورت میں قصر کا حکم |
|
140 |
کیاطلبہ ہاسٹل میں نماز قصر پڑھ سکتے ہیں؟ |
|
141 |
ملازم لوگ اگر صرف ایک دو دن کے لیے گھر آئیں تو کیا اپنے گھر قصر پڑھ سکتے ہیں؟ |
|
142 |
جب مسافر آدمی مقیم امام کے ساتھ صرف آخری دو رکعتوں میں شامل ہو تو کیا کرنا چاہیے |
|
143 |
تہجد کی اذان کی شرعی حیثیت |
|
144 |
نماز تہجد میں رکوع اور سجود کی دعائیں |
|
144 |
نماز وتر کی جماعت کے ساتھ فرض کی ادائیگی |
|
144 |
نماز تہجد کی رکعات اور قضاء |
|
145 |
تین وتر ایک سلام سے پڑھے جائیں یا دو سے؟ |
|
146 |
اگر کوئی وتر پڑھ کر سوجائے اور رات کسی وقت بیدار ہوکر نوافل پڑھنا چاہے تو کیسے پڑھے |
|
146 |
کیا قنوت وتر میں’’نستغفرک و نتوب الیک‘‘ پڑھنا حدیث سے ثابت ہے؟ |
|
149 |
موجودہ حالات میں قنوت نازلہ کی شرعی حیثیت اور بعض شبہات کا ازالہ |
|
150 |
کیا قنوت نازلہ پانچوں نمازوں میں جائز ہے، قنوت نازلہ کی مسنون دعا او راس میں اضافہ کی حیثیت |
|
152 |
کیا پہلے تشہد میں درود پڑھنا ضروری ہے؟ |
|
153 |
اگر امام تشہد بھول جائے تو مقتدی کیا کرے یا وہ جلدی سلام پھیر دے تو مقتدی تشہد مکمل کریں؟ |
|
154 |
نماز میں مرد و عورت کے ستر کی حد بندی |
|
155 |
نماز باجماعت میں بعض آیات قرآنیہ کا بآواز بلند جواب دینا |
|
156 |
نمازی خاتون کا فلمی جنون اور بداخلاقی، شوہر کیاکرے؟ |
|
157 |
جب قرآن سننا فرض ہے تو سورۃ فاتحہ امام کے پیچھے کیوں پڑھی جاتی ہے؟ مسجد میں جماعت چھوڑ کر فجر کی سنتیں ادا کرنا |
|
157 |
سفر میں نماز جمع کرنا |
|
158 |
نمازوں کے بعد بلند آواز سے ذکر، کیا مُردے ہمارا سلام سنتے ہیں؟ |
|
159 |
بے نماز کی پکی ہوئی چیز کھانا |
|
159 |
جنائز و زیارت قبور |
|
|
خود کشی کرنے والے کا جنازہ |
|
162 |
خود کشی اور فدائی حملے |
|
163 |
مُردہ پیدا ہونے والے بچے کا جنازہ |
|
164 |
غائبانہ نماز جنازہ |
|
164 |
جنازے کے بعض رسوم و رواج کی شرعی حیثیت |
|
165 |
قبرستان میں میت رکھنے سے پہلے بیٹھنےکا حکم |
|
166 |
نماز جنازہ میں ثناء پڑھنا |
|
167 |
نماز جنازہ اونچی آواز سے پڑھنا |
|
167 |
نماز جنازہ میں صرف ایک طرف سلام پھیرنا |
|
168 |
میت کو لحد میں لٹانے کا مسنون طریقہ |
|
168 |
میت کو قبر سے نکالنا |
|
169 |
تعزیت پر ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا او رمدت کا تعین |
|
170 |
تعزیت کے لیے تین دن تک بیٹھنا |
|
171 |
اہل میت کا خود کھانا پکانا، تعزیت پر ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا |
|
171 |
قبر پر جاکر فوت شدگان کے لیے دعا کرنا |
|
172 |
ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی ایک حدیث کی تحقیق |
|
173 |
ایصال ثواب اور قرآن خوانی |
|
175 |
منکرین عذاب قبر کے پیچھے نماز |
|
175 |
موت کی آرزو کرنا، مرنے کے بعد کن چیزوں کا ثواب جاری رہتا ہے؟ |
|
176 |
قبر سے مراد زمینی یا برزخی |
|
178 |
زکوٰۃ و صدقات |
|
|
عشر کے احکام و مسائل |
|
181 |
پچاس یا ساٹھ روپے کی مالیت سے زکوٰۃ |
|
184 |
خدمت کمیٹی زکوٰۃ کب تک رکھ سکتی ہے؟ |
|
184 |
کاشتکاری کے اخراجات عشر ادا کرنے سے پہلے منہا کرنا |
|
185 |
پلاٹوں کی قیمت پر زکوٰۃ |
|
187 |
افراد خانہ کے زیورات کے مجموعی وزن میں زکوٰۃ |
|
187 |
حج و عمرہ |
|
|
حج مبرور اور اس کی فضیلت |
|
189 |
بیوہ عورت کا محرم کے بغیر حج |
|
189 |
کیا بیت اللہ اور حطیم کے نیچے انبیاء کی قبریں ہیں؟ |
|
190 |
سعودیہ میں خلاف قانون اور رہائش اختیار کرنا |
|
191 |
کیا قربانی کے جانور پل صراط پر سواری ہوں گے |
|
192 |
قربانی کے ایام |
|
193 |
خصی جانور کی قربانی |
|
194 |
کیا جانور کا خصی ہونا عیب ہے؟ |
|
195 |
قربانی خریدنے کے بعد اس میں عیب پڑ جانا |
|
196 |
کیا عورت قربانی ذبح کرسکتی ہے؟ |
|
196 |
عورت کا خود قربانی کا ذبح کرنا |
|
197 |
میت کی طرف سے قربانی |
|
197 |
قربانی کے بعد ممنوع عیوب اور خریدنے کے بعد عیب پڑ جانا |
|
198 |
قربانی کے بعض اعضاء کی دوا بنانا اور فروخت کرنا |
|
199 |
چرمہائے قربانی کا صحیح مصرف |
|
199 |
وفات کی صورت میں حج کی رقم کا مصرف |
|
200 |
قربانی کے جانور کا تبادلہ یا فروخت کرنا، ہدی او رقربانی میں فرق |
|
200 |
روزہ و اعتکاف |
|
|
روزے کی نیت کا مفہوم اور الفاظ |
|
207 |
روزہ رکھنے کی نیت او رمروجہ الفاظ |
|
207 |
حالت جنابت میں روزہ رکھنا |
|
207 |
روزہ رکھنے کی نیت |
|
208 |
افطار میں احتیاطاً تاخیر کرنا |
|
208 |
بادل کی بنا پر قبل از وقت افطار ایک حدیث کی تحقیق |
|
209 |
خواتین کے لیے عورت کی امامت اور تراویح |
|
210 |
عصر کے بعد حیض جاری ہونا |
|
211 |
دائمی مریض رمضان میں کیا کرے؟ |
|
211 |
دائمی مریض اور روزہ |
|
212 |
حالت روزہ میں خوشبو اور ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنا |
|
213 |
روزہ میں مہندی لگانا یا سرمہ لگانا |
|
213 |
روزے میں کوئی چیز چکھنا |
|
213 |
حالت روزہ میں ٹیکہ لگوانا |
|
213 |
حالت روزہ میں خون دینا |
|
214 |
مریض کے لیے قضا یا فدیہ کی تحدید |
|
214 |
حالت روزہ میں غرارے کرنا |
|
214 |
روزہ دار کے لیے ممنوعہ امور |
|
215 |
حالت روزہ میں ازدواجی تعلقات قائم کرنے کا کفارہ |
|
217 |
شوال کے چھ روزے بطور قضا رکھنا |
|
218 |
شوال کے روزوں کی فضیلت و احکام |
|
218 |
شوال کے روزوں کی شرعی حیثیت |
|
220 |
کیا عرفہ کا روزہ سعودی تاریخ کے مطابق رکھنا چاہیے؟ |
|
220 |
معتکف کے لیے جائز اور ناجائز امور |
|
221 |
خواتین کااعتکاف |
|
222 |
مستورات کا اعتکاف مسجد میں یاگھر میں؟ |
|
223 |
عورت کا گھر میں اعتکاف کرنا |
|
224 |
فطرانہ کی مقدار اور قیمت ادا کرنے کی شرعی حیثیت |
|
225 |
دائمی مریض اور بوڑھوں ک ےلیے روزوں کی قضا |
|
227 |
روزہ کی حالت میں بیوی کو تعلقات پر مجبور کرنا |
|
227 |
کچھ رمضان سعودیہ میں گزار کر پاکستان پہنچنے پر روزوں کی تعداد کا مسئلہ |
|
227 |